ماہ شوال – مختصر احکام
ماہ رمضان المبارک کے فرض روزوں کی تکمیل کے بعد یکم شوال کو مسلمانان عالم اللہ تعالی کی جانب سے حاصل ہونے والی ہدایت و توفیق پر اللہ رب العزت کے حضور شکرانہ کی دو رکعت نماز بارہ زائد تکبیروں کے ساتھ ادا کرتے ہیں۔ گویا یہ شوال کی پہلی تاریخ مسلمانوں کی عید، رب کریم کی شکرگزاری اور روزوں کی تطہیر کےلئے فطرانہ کے ذریعہ فقراء ومساکین کے ساتھ احسان اور رواداری کا دن ہے۔اسی تاریخ سے حج کے مہینوں کا آغاز بھی ہوجاتا ہے۔یہ اللہ تعالی کا فضل وکرم ہے کہ نیکیوں کا ایک موسم گزرا اور دوسرا شروع ہوگیا۔یوں امت مسلمہ وقت کے ساتھ ایک عبادت سے دوسری عبادت کی طرف منتقل ہوتی رہتی ہے اور اس کا رشتہ اپنے رب سے ہمیشہ قائم اور استوار رہتا ہے۔
حیض ونفاس واستحاضہ کے احکام ومسائل (قسط-1)
فضیلۃ الشيخ سلیمان الرحیلی حفظہ اللہ تلخیص و ترجمہ: حافظ علیم الدین یوسف حیض کی تعریف: عورت کے رحم سے نکلنے والا ایک فطری خون ہے جو بلوغت کے وقت عورت کو مخصوص ایام میں عادتا جاری ہوتا ہے.علما کا…
ماہ شوال کے روزے – بعض مسائل (2)
ماہِ رمضان کے چھوٹے ہوئے روزے کی قضا کو شوال کے روزے پر مقدم کیا جائے یا پھر پہلے شوال کے روزے رکھے جائیں؟ نبی اکرم صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا:((مَنْ صَامَ رَمَضَانَ ثُمَّ أَتْبَعَهُ سِتًّا مِنْ شَوَّالٍ…
ماہ شوال کے روزے – بعض مسائل (1)
کیا عید کے دوسرے دن شوال کے روزے کی ابتداء کرنا مکروہ ہے؟ اس سلسلے میں بعض سلف کے اقوال نقل کئے جاتے ہیں کہ انہوں نے عید کے دوسرے دن روزہ رکھنے کو مکروہ سمجھا ہے، اس لئے عید…
کیا زمانہ نبوی میں غلہ بطور کرنسی استعمال ہوتا تھا؟
بعض احباب نےبعض احباب نے نقدی فطرہ کے جواز کیلیے ایک دلیل یہ دی کہ نبی اکرم ﷺ کے زمانے میں غلہ بطور کرنسی دیا جاتا تھا اور بطور دلیل "حدیث مصراة” کو پیش کیا جس میں نبی اکرم ﷺ…
