نوجوانان اہل حدیث سے مفقود ہوتی منہجی غیرت (قسط ۴)
[اہل بدعت سے استفادہ کے تعلق سے ڈاکٹر زبیر صاحب کے بعض اعتراضات کا جواب] اہل بدعت کی تقریریں سننا، ان کی کتابیں پڑھنا اور ان کی مدح وتعریف میں رطب اللسان ہونا؛ موجودہ دور کے عظیم فتنوں میں سے…
نوجوانان اہل حدیث سے مفقود ہوتی منہجی غیرت (قسط 3)
ماضی قریب کی بات ہے، کچھ زیادہ عرصہ بھی نہیں گزرا، اہل حدیث علما وعوام سے ہمیشہ یہی سننے کو ملتا تھا کہ: تعداد کی کثرت؛ معیار حق نہیں، حق کے پیچھے چلیں، تعداد کو نہ دیکھیں، کیوں کہ حق…
معروف مزعومہ مفکرین کے فتنے اور ہماری سادہ لوحی (قسط اول)
دین اسلام کے بنیادی مقاصد میں سے ایک مقصد حق و باطل کے ما بین تمییز کو بیان کرنا ہے، نیز ہدایت و سنت کی راستے کی وضاحت کرنا اس پر چلنے کی دعوت دینا ہے، اور ساتھ ہی اہل…
انکار سنت کے متعلق چند گزارشات
منکرین سنت کا ظہور نشان نبوت کا حصہ ہے، نبی اکرم صلی اللہ علیہ و سلم نے ان کے متعلق پہلے پیشن گوئی کی تھی اور ان کی بعض صفات کا ذکر بھی کیا تھا۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ…
فکری انحراف: اسباب وعلاج (قسط اول)
فکری انحراف کی تاریخ اتنی ہی پرانی ہے جتنی خود انسانی تاریخ ، جب اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے آدم علیہ السلام کو پیدا کیا اور فرشتوں کو سجدہ تعظیمی بجا لا نے کا حکم فرمایا تو ابلیس وہ پہلا…
فکری انحراف: اسباب وعلاج
امام ابن بطہ اپنی کتاب الابانة الكبرى (451) میں اہل بدعت کے ساتھ مجالست اور انکی مخالطت کے برے اثرات کو واضح کرتے ہوئے لکھتے ہیں: ” میں نے بہت سے افراد کو دیکھا جو اہل بدعت کو گالیاں دیتے تھے اور انہیں برا بھلا کہتے تھے، یہاں تک کہ وہ ان سے مناظرے اور گفتگو کے نام پر ان کی مجلسوں میں شریک ہونے لگے اور کچھ عرصے بعد ان کے شبہات کے جال میں پھنس کر ان کے ہم مشرب ہوگئے، اسلئے ہم بعض صحابہ کرام کو دیکھتے ہیں کہ وہ اہل بدعت کی باتوں کو سننا بھی گوارہ نہیں کرتے تھے، جيسا کہ امام لالکائی نے ابن عمر ابن مسعود اور ابو امامہ باہلی رضی اللہ عنہم سے اپنی کتاب شرح أصول اعتقاد أهل السنة والجماعة (188 189) ، میں نقل فرمایا ہے۔





