مملکت سعودی عرب اور خدمت حرمین شریفین
مملکت سعودی عرب اور خدمت حرمین شریفین از: محمد اشفاق سلفی دربھنگہ (بہار)۔ مملکت سعودی عرب اپنے قیام ۱۳۱۹ ہجری سے لے کر تا ہنوز اللہ کے فضل و کرم اور اس کی تائید و توفیق سے ، …
ماہ شوال – مختصر احکام
ماہ رمضان المبارک کے فرض روزوں کی تکمیل کے بعد یکم شوال کو مسلمانان عالم اللہ تعالی کی جانب سے حاصل ہونے والی ہدایت و توفیق پر اللہ رب العزت کے حضور شکرانہ کی دو رکعت نماز بارہ زائد تکبیروں کے ساتھ ادا کرتے ہیں۔ گویا یہ شوال کی پہلی تاریخ مسلمانوں کی عید، رب کریم کی شکرگزاری اور روزوں کی تطہیر کےلئے فطرانہ کے ذریعہ فقراء ومساکین کے ساتھ احسان اور رواداری کا دن ہے۔اسی تاریخ سے حج کے مہینوں کا آغاز بھی ہوجاتا ہے۔یہ اللہ تعالی کا فضل وکرم ہے کہ نیکیوں کا ایک موسم گزرا اور دوسرا شروع ہوگیا۔یوں امت مسلمہ وقت کے ساتھ ایک عبادت سے دوسری عبادت کی طرف منتقل ہوتی رہتی ہے اور اس کا رشتہ اپنے رب سے ہمیشہ قائم اور استوار رہتا ہے۔
رمضان المبارک کا آخری عشرہ
رمضان المبارک کا آخری عشرہ ، پہلے دو عشروں کے مقابلہ میں زیادہ باعظمت ہے۔ اس کی اہمیت و فضیلت اور اس میں عبادت الہٰی کے اہتمام بلیغ کے متعلق بطور خاص حدیثیں منقول ہیں۔ چنانچہ صحیح مسلم میں ام…
ماہ شعبان: چند وضاحتیں
یقینا سنن و نوافل پر مداومت کرنا افضل ہے ، تاہم اگر کوئی کسی مہینے میں ایام بیض کے روزے رکھے اور کسی مہینے میں چھوڑدے تو کوئی حرج نہیں، لہذا ایام بیض کے روزے کی نیت سے اگر کوئی…
جماعت اخوان المسلمین اور سعودی عرب کی علماء کونسل کا جاری کردہ فتوی
کچھ عرصہ پہلے ایک جماعت ’’جماعت اخوان المسلمین‘‘ کا ظہور ہوا جو اپنی نسبت اہل سنت وجماعت اور سلف صالحین کی طرف کرتی ہے لیکن حقیقت یہ ہے کہ اس کے اہداف ومقاصد اور حرکات وسکنات اس نسب کے مخالف…
ماہ شعبان کی پندرہویں شب
آخری قسط اہل علم کی ایک جماعت کا موقف یہ ہے کہ شعبان کی پندرہویں شب عام راتوں کی طرح ہے، اس کی کوئی فضیلت دوسری راتوں پر ثابت نہیں ہے اور اس باب میں جتنی بھی روایات آئی ہیں،…


