کلمۂ توحید ’’لا الہ الا اللہ‘‘: معنی، نام، شروط اور فضائل
زیر نظر کتاب معالی الدکتور الشیخ عبد اللطیف بن عبد العزیز آل الشیخ حفظہ اللہ وتولاه / وزير اسلامی امور و دعوت وارشاد مملکت سعودی عرب کی تالیف ہے جو اپنے عناوین اور مشمولات کے لحاظ سے بڑی جامع ہے۔…
فضائل ماه شعبان اور بدعات (آخری قسط)
پندرہویں شعبان کا ایک روزہ: پندرہویں شعبان کے ایک روزہ کی حدیث حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ سے سنن ابن ماجہ میں مروی ہے :"إذا كانت ليلة النصف من شعبان فقوموا ليلها وصوموا نهارها”…. إلخ۔ ([1]) یعنی جب…
فضائل ماه شعبان اور بدعات (پہلی قسط)
ماہ شعبان نیکیوں کا ايك خاص موسم ہے جس سے مسلمانوں کی اکثریت غافل ہے،حالانکہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اس ماہ میں بکثرت نفلی روزے رکھتے تھے ۔ ام المومنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے، …
فکری انحراف: اسباب وعلاج (قسط اول)
فکری انحراف کی تاریخ اتنی ہی پرانی ہے جتنی خود انسانی تاریخ ، جب اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے آدم علیہ السلام کو پیدا کیا اور فرشتوں کو سجدہ تعظیمی بجا لا نے کا حکم فرمایا تو ابلیس وہ پہلا…
فکری انحراف: اسباب وعلاج
امام ابن بطہ اپنی کتاب الابانة الكبرى (451) میں اہل بدعت کے ساتھ مجالست اور انکی مخالطت کے برے اثرات کو واضح کرتے ہوئے لکھتے ہیں: ” میں نے بہت سے افراد کو دیکھا جو اہل بدعت کو گالیاں دیتے تھے اور انہیں برا بھلا کہتے تھے، یہاں تک کہ وہ ان سے مناظرے اور گفتگو کے نام پر ان کی مجلسوں میں شریک ہونے لگے اور کچھ عرصے بعد ان کے شبہات کے جال میں پھنس کر ان کے ہم مشرب ہوگئے، اسلئے ہم بعض صحابہ کرام کو دیکھتے ہیں کہ وہ اہل بدعت کی باتوں کو سننا بھی گوارہ نہیں کرتے تھے، جيسا کہ امام لالکائی نے ابن عمر ابن مسعود اور ابو امامہ باہلی رضی اللہ عنہم سے اپنی کتاب شرح أصول اعتقاد أهل السنة والجماعة (188 189) ، میں نقل فرمایا ہے۔