کیا کورونا جیسی بیماریاں خود سے متعدی ہوتی ہیں؟
آگ جلانے کا سبب ہے. لیکن آگ بذات خود جلانے کا سبب نہیں بن گئی بلکہ چونکہ اللہ نے اس کو جلانے کا سبب بنایا ہے اس لئے وہ جلا سکتی ہے.
یعنی آگ سبب ہے (جلانے کا) اور اللہ اس کو سبب بنانے والا .