سلفی منہج

ہمارے بارے میں

سلفی منہج ایک علمی ودعوتی پلیٹ فارم ہے، جسے درج ذیل مقاصد کی تکمیل کے لیے تشکیل دیا گیا ہے:

1. عین منہج سلف کے مطابق دین اسلام کی نشر واشاعت کرنا.

2. سلفی علما کے مقالات ومضامین، مطبوعہ وغیر مطبوعہ رسائل اور ویڈیوز کو پیش کرنا.

3. ایک ایسا سلفی پلیٹ فارم مہیا کرنا جو ہر قسم کے غیر منہجی افکار ونظریات سے پاک ہو.

یہ ویب سائٹ اہل علم کی ایک جماعت کے زیر انتظام ہے۔ جسے فضيلة الشيخ محمد اشفاق سلفي / مدني حفظه الله کی سرپرستی حاصل ہے ۔

• منتظمین :

1.شیخ ابو احمد کلیم الدین یوسف مدنی.
2.  فاروق عبد اللہ نراین پوری .
3.حافظ علیم الدین یوسف.
4.عبد اللہ عبد الرشید سلفی.
5. فیضان عالم فیضی .

 رابطہ  کے لئے  ای میل کریں:contactus@salafimanhaj.info