جلد: ۴- شمارہ نمبر: ۱۲ – شعبان: ۱۴۴۷ھ، فروری: ۲۰۲۶ء
اہل بدعت کا ہمیشہ سے یہی وطیرہ رہا ہے کہ انہوں دلیل کے بیان میں تدلیس سے کام لیا ہے، چنانچہ بسا اوقات دلیل خاص کو دلیل عام کے معارض ٹھہرانے کی کوشش کرتے ہیں اور بسا اوقات کسی دلیل کے بغیر ہی عام کی تخصیص کرتے ہیں اور کبھی مسئلہ میں وارد ایک دلیل کو اٹھا کر بقیہ تمام دلائل کو اس کے معارض قرار دیتے ہیں، جیسا کہ خوارج، مرجئہ اور دیگر گمراہ فرقوں نے ماضی میں کیا۔
جلد-4-شمارہ-نمبر-12-فروری-2026-