عصر حاضر میں صحابہ کرام پر طعن وتشنیع اور سب وشتم کا بازار چند مخصوص لوگوں کی طرف سے خوب گرم کیا گیا۔ تاریخ کے نام پر صحابہ کرام پر لعن طعن کیا گیا۔ جھوٹی روایات کو بنیاد بنا کر اس امت کے اس عظیم طبقہ کو کٹہرے میں کھڑا کیا گیا جس کے بہتر اور اچھے ہونے کی گواہی اللہ اور اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے دی ہے۔ خود تراشیدہ مفاہیم کے سہارے صحابہ کرام کی عدالت کو مجروح کرنے کی ناروا کوششیں کی گئیں اور اپنے اس جرم کو "حقائق” کا نام دے کر عوام الناس کو خوب گمراہ کیا۔ لہذا ایسی صورت میں واجب ہوتا ہے کہ سب صحابہ کا مفہوم ومعانی اور اس کا حکم عوام کے سامنے بیان کیا جائے تا کہ ان دھوکہ بازوں سے ایمان کی حفاظت کا سامان کیا جا سکے۔
سب-صحابہ،-معانی،-مفہوم-اور-حکم
Subscribe
0 Comments
Most Voted