جلد: ۲- شمارہ نمبر: ۱۰ – جمادی الثانی: ۱۴۴٦ھ، دسمبر: ۲۰۲۴ء
اس شمارے میں:
- کیا "شرح اصول اعتقاد اہل السنہ” امام لالکائی کی کتاب نہیں ہے؟
- کیا ہجر المبتدع اجتہادی مسئلہ ہے؟ ڈاکٹر زبیر کی مغالطہ آرائیوں کا جواب۔
- تبدیع معین: مفہوم ضوابط اور چند اشکالات (قسط اول)
- کیا شیخ الاسلام محمد بن عبد الوہاب نے خلافت عثمانیہ کے خلاف خروج کیا تھا ؟
- ابو بکر صدیق : فضیلت، خلافت اور روافض کے بعض شبہات (قسط پنجم)
ماہنامہ-منہج-سلف-دسمبر-2024_compressed