قرآن فہمی کا شغف رکھنے والے احباب کو مولانا محمد اسماعیل سلفی رحمہ اللہ کا وہ مفصل مقدمہ ترجمہ قرآن ضرور زیر مطالعہ رکھنا چاہیے جو انھوں نے ثنائی ترجمہ اور حواشی مولانا داود راز کی ابتدا میں رقم کیا ہے۔ مقدمہ کیا ہے، نزول قرآن کے مقاصد اور موضوعات کا نچوڑ نکال کر رکھ دیا ہے۔
ڈاؤنلوڈ کرنے کے لئے یہاں 👇 کلک کریں: