ماہنامہ "منہج سلف” کا اجرا سلفی منہج کی ترویج واشاعت کے لئے عمل میں آیا ہے، تاکہ عوام الناس منہج سلف سے روشناس ہو، نت نئے مسائل وافکار کو سلفی تناظر میں دیکھنے کی خو پیدا ہو، معا ً شریعت کے نصوص، اس کے معانی ومطالب اور طرز استدلال کے تئیں اہل علم نے جس منہج کو اپنی زندگی میں برتا ہے، اس ماہنامے کے ذریعہ لوگوں کے قلوب و اذہان میں اس منہج کا شعور قائم ہوسکے۔
شمارہ نمبر: ۱ – رجب ۱۴۴۴ھ- جنوری ۲۰۲۳ء
ڈاؤنلوڈ کرنے کے لئے 👇 یہاں کلک کریں:
ماہنامہ-منھج-سلف۔-جنوری-۲۰۲۳۔-فائنل

